جناب خالق ہزارہ کے نام کھلا خط – اسحاق علی

گزشتہ دس سالوں سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے کہ مری آباد میں سردیوں کی آمد پر گیس کی سپلائی تقریبآ بند ہو جاتی ہے۔ جس سے سردیوں میں گیس کی بندش / لوڈ شیڈنگ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ شدید سردی میں چھوٹے بچے نمونیہ جیسے بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جناب مشیر وزیر اعلی/ چیرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کو اس مسئلے کا احساس بھی ضرور ہوگا کیونکہ وہ بھی اسی علاقے کا رہائشی ہے۔ لہذا ہم علاقے کے عوام خالق ہزارہ سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مسئلے پر بھی نظر کرم فرماتے ہوئے اس کی دائمی حل کیلئے اقدامات کریں۔
پوسٹ کو شیر ضرور کریں۔
اسحاق علی

Facebook Comments