آسٹریلیا میں پولنگ کا آغاز ہو چکی ہے

یہ ملبرین کے ایک مقامی شاپنگ سینٹر ہیں جہاں پولنگ اسٹیشن بنائی گئی ہے تصویر کو دیکھے عوام کس قدر نظم و ضبط پر امن اور خاموشی کے ساتھ حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے قطار میں کھڑے ہے یہاں کسی امیدوار کا پولنگ ایجنٹ نہیں ہوتی
جبکہ پولنگ اسٹیشن کے باہر امیدواروں کے ورکرز عوام کو اپنی اپنی جماعت کے انتخابی منشور دے رہی ہے

 اپریل (11) کو وزیراعظم اسکاٹ موریسن نےاعلان کیا تھا کہ فیڈرل انتخابات 18 مئی کو ہے لیکن یکم مئی سے پولنگ کا آغاز ہو چکی ہے

یہاں دو بڑی پارٹیاں لیبر اور لیبرل ہے ! دو دفعہ برسراقتدار رہنے والی لیبرل پارٹی اور لیبر پارٹی کے درمیان اس مرتبہ بھی سخت مقابلہ ہے دونو پارٹی رہنماؤں کے درمیان ٹیلیویژن پر بحث و مباحثہ ہوا ہے جو براہ راست نشر ہوئی مباحثہ کے دروان لیبر پارٹی کے سربراہ بل شارٹن مخالف امیدوار وزیراعظم کو مات دے چکے ہیں
خیال کیا جاتا ہے کہ اس دفعہ لیبر پارٹی کی حکومت بنے گی لیکن حکومت بنانے میں ہمشیہ آزاد امیدواروں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے اس مرتبہ بھی شاید آزاد امیدواروں کے بغیر حکومت نہ بنے چھوٹا منہ بڑی بات میں تو دعوی نہیں کرتا کہ حکومت لیبر پارٹی کی بنے گی لیکن ممکن ہے کہ وہ کم از کم 1 تا 10 نشتوں کی برتری سے الیکشن جیت لے

Facebook Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.